تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
31 اگست 2012
وقت اشاعت: 3:40

نابینا ؤں کے لیے خوشخبری،اسرائیلی سائنسدانوں نے مصنوعی ریٹینا تیار کرلیا

تل ابیب …اب نابینا افراد مصنوعی ریٹینا کے ذریعے دوبارہ دیکھنے کے قابل ہوسکیں گے۔اسرائیلی کمپنی کے سائنسدانوں نےBio-Retinaنامی مصنوعی ریٹینا تیار کرلیا ہے جسکے ذریعے آنکھوں کی بیماریوں کے باعث بصارت سے محروم ہوجانے والے افراد دوبارہ زندگی کی رنگینوں کا لطف اُٹھا سکیں گے۔Bio-Retinaنامی یہ ننھی منی سے چپ انسانی آنکھ کے پردہِ چشم کی ضرورت پوری کرے گی جسکے ذریعے بڑھتی عمر کے باعث کمزور ہوتی بینائی یاپھر ریٹینا کی مخصوص بیماری میں مبتلا افراد اپنے نابینا پن سے چھٹکارا حاصل کرسکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.