تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
14 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:40

پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات مسترد کر دیے

لاہور…پنجاب حکومت نے ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات مسترد کر دیے ہیں۔مشیر وزیراعلیٰ برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے جیو نیوز کے نمائندے امین حفیظ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جو مطالبات مان سکتے تھے مان لیے، باقی قابل عمل نہیں ،ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے دوران بھرتی کیے گئے ڈاکٹروں کو برطرف نہیں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.