تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 4:8

لاہور : ڈینگی کے دو نئے کیسز ، مریضوں کی تعداد 143 ہوگئی

لاہور … لاہور میں اتوار کے روز ڈینگی کے دو نئے مریضوں کے ٹیسٹ پازیٹو ہونے سے ڈینگی کی مریضوں کی تعداد 143 ہوگئی ہے جبکہ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد153 ہوگئی ہے۔نئے داخل ہونے والے مریضوں میں بھگت پورہ کااحمد صفدر جبکہ چاہ میراں کا رہائشی ساٹھ سالہ راجہ انور شامل ہیں۔دونوں مریضوں کو سید میٹھا ہسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.