تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:58

لاہور:ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے پر واک کا انعقاد

لاہور…ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے سلسلے میں آج لاہور میں واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ذہنی مریضوں سمیت ڈاکٹروں، نرسوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔مینٹل اسپتال سے شروع ہونے والی واک جیلانی پارک سے ہوتی ہوئی واپس اسپتال پہنچ کر ختم ہوئی۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے زیر اہتمام واک کی قیادت وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کی۔ سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن (ر)عارف ندیم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مینٹل اسپتال سے شروع ہونے والی واک جیلانی پارک سے ہوتی ہوئی واپس اسپتال پہنچ کر ختم ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.