گوشت
سادہ بھنا گوشت

اشیاء: گوشت ایک پاﺅ گھی آدھا پاﺅ ادرک ایک کھانے کا چمچہ(پساہو ا ) لہسن ایک کھانے کا چمچہ(پساہو ا ) سرخ لال مرچ ایک چا ئے کا چمچہ(پسی ہو ئی) نمک حسب ذائ...
ثابت ران

اشیاء: بکرے کی ران ایک کلو سرکہ چائے کی ایک پیالی کالی مرچ ایک پاﺅں ادرک آدھی چھٹانک گھی آدھ پاﺅں نمک حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کا ٹکڑا یا ران کو...
ساتے

اشیاء: گوشت(بغیر ہڈی کے) آدھا کلو(چھوٹے چکور ٹکڑے کرلیں) شہد ایک چائے کا چمچ لال مرچ(پسی ہوئی) حسب ذائقہ سفید زیرہ(پساہوا) ایک چائے کا چمچہ ثابت دھنیا ایک چائ...
روسی کوفتے

اشیاء: گوشت کا قیمہ ایک کلو گردوں کی چربی تھوڑی سی پیاز دو عدد ڈبل روٹی کے ٹکڑے چند عدد(سوکھے ہوئے ) انڈا ایک عدد سیاہ مرچ 1/2چائے کا چمچے مکھن دو چ...
روسٹ میٹ

اشیاء: گوشت ایک کلو تیل ۴ چمچے سیاہ مرچ حسب ذائقہ(پسی ہوئی) پارسلے باریک کتری ہوئی لیموں کے ٹکڑے حسب ضرورت ترکیب: گوشت میںآئل اور سیاہ مرچیںملائیںاور پ...
رین ڈینگ

اشیاء: بیف آدھا کلو ادرک ایک ٹکڑا ہری پیاز چھ عدد لونگ چھ عدد ناریل ایک عدد پیاز ایک عدد نمک حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کو دھو کر صاف کرلیں اور گ...
ریڈ کوکڈ بیف

اشیاء: بڑا گوشت ران کا ایک کلو گن پاﺅڈر دو چائے کے چمچے گارنی خوشبو ایک چوتھی تھیلی ترکیب: ایک برتن میں 3/4 پانی میں بھرلیں اور اس میں گوشت ڈال کر تقریباََ دس منٹ...
قیمہ کے کٹلٹس

اشیاء: قیمہ (باریک) ایک کلو آلو(اُبلے ہوئے) ڈیڑھ کلو انڈے دو عدد ہر ا دھنیا ایک گٹھی(باریک کٹا ہوا) ہری مرچ ایک چائے کا چمچہ پیاز بڑی ڈلی(آملیٹ کی طرح کٹ...
کوئیک فرائڈ میٹ

کوئیک فرائڈ میٹ اشیاء: گوشت تین پاﺅ کارن فلور ایک چمچ سویا ساس تین بڑے چمچے گھی تین بڑے چمچے چینی ایک چمچ یخنی چار بڑے چمچے کالی مرچ حسب ضرورت ترکی...
پستے کا قورمہ

اشیاء: گوشت ایک کلو پستے ایک پاﺅ ادرک،لہسن 3 کھانے کے چمچے(پسا ہوا) دہی آدھا کلو پسا ہوا دھنیا دو چائے کے چمچے سرخ مرچ ایک چائے کے چمچے نمک حسب ذائقہ ...
سماجی رابطہ