بیوٹی

بال گرنا بند

ادرک کا رس دو چائے کے چمچ اور لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ ملا کر بالوں کا مساج کریں بال گرنا بند ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

جلد کے داغ دھبے

مولی اور بند گوبھی کا رس نکال کر اسے ایک تناسب سے ملا لیں پھر اس سے چہرے اور گردن کا مساج کریں، جلد پر موجود تمام داغ دھبے صاف ہوجائیں گے اور آپ کی جلد نکھر جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

سرخ بال

اپنے بالوں کو سرخ رنگ دینے کے لئے ایک کپ میں پیاز کا پانی ابال کر اس میں ایک چمچہ چائے کا گلیسرین ملا کر اپنے بالوں پر لگائیں اور پھر انہیں تیس منٹ بعد دھولیں، لیجئے بال زبردست ہوگ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چمکتے دانت

گندے اور بھدے دانت ہر کسی کو برے لگتے ہیں اور اگر ان کی بروقت صفائی نہ کی جائے تو ان کی چمک مانند پڑ جاتی ہے۔ دانتوں کو صاف کرنے کے لئے اپنے برش کو پہلے لیموں کے رس میں اور پھر میٹ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

ناخن پر نشان

چوٹ لگنے سے اگر ناخن یا انگلی پر نیل پڑ جائے تو قابل برداشت گرم پانی میں پانچ منٹ رکھنے سے نیل ٹھک ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

کیل مہاسوں سے بچاؤ

کیل مہاسوں سے بچنے اور چہرے کی شفاف جلد کے لئے چھلے ہوئے آلو کا عرق ایک چائے کا چمچ لے کر اس میں آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس شامل کر لیں اور اس پیسٹ سے چہرے پر مساج کریں۔ یہ عم...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

ا?نکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کا طریقہ

• مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کرنے سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور ہوجائیں گے۔ ۱ مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں۔ ۲ تازہ سبزیاں استعمال کریں۔ ۳ پھلوں کا رس دن میں کئی مرتبہ استعمال کریں۔ ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

بالوں کی چمک

ایک کِنو کا عرق نکال لیں اور اس میں حسب ضرورت پانی (بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہئے) پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کر...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

گرمی دانوں کا پوڈر

بہترین قسم کا ٹیلکم پوڈر (اسے سوپ اسٹون یا سنگ جراحت بھی کہتے ہیں) فیس پوڈروں میں استعمال ہونے والا سوپ اسٹون بہت باریک اور سفید ہوتا ہے اور صابن میں استعمال ہونے والے سوپ اسٹون سے...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

گرمی دانوں کے لئے بہترین پوڈر

کافور 9 رتی، زنک اوکسائیڈ آدھا اونس، اسٹارچ آدھا اونس سب کو ملا کر استعمال کیا جائے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

بال صفا لوشن

بیریم سلفائیڈ ایک پونڈ، صاف پانی 4 پونڈ۔ ترکیب: کسی چینی کے برتن میں بیریم سلفائیڈ کو پانی میں خوب حل کر کے چھوڑ دیں۔ نصف گھنٹہ بعد اوپر زردی مائل لوشن نتھر آئے گا۔ اسے آہستہ ا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

بال صفا لوشن یا تیل

یہ دراصل لوشن یا عرق ہی کی قسم کا ہوتا کیونکہ یہ پانی ہی سے تیار ہوتا ہے اس میں تیل کو کوئی جز نہیں ہوتا چونکہ اس عرق کا رنگ تیل کی طرح نہایت خوشنما زرد ہوتا ہے اس لئے اس کو بعض ل...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

ویسلین بنانا

عام طور پر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ ویسلین ایک مرکب چیز ہے اور اکثر یہی خیال کرتے ہیں کہ یہ موم اور تیلوں کو ملا کر بنتی ہے۔ لیکن دراصل یہ ایک منفرد معدنی چیز ہے جو پیٹرولیم سے نکالی ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

بلیچنگ کریم

اس کریم میں ہائیڈروجن پرآکسائیڈ ڈالا جاتا ہے۔ اس لئے یہ چہرے کا رنگ کافی حد تک صاف کر دیتا ہے۔ لیکن اس کو سخت ڈاٹ والی شیشی میں رکھنا چاہئے ورنہ ہائیڈروجن اڑ جانے پر اس میں گورا ک...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

فیس پاؤڈر

فیس پاؤڈر تیار کرتے وقت یہ بات دھیان میں رکھنے کے قابل ہے کہ پیکنگ زمانہ کے مطابق ہونی چاہئے۔ اول خوبصورت ہونی چاہئے دوم اسے کھول کر مال بدلا نہ جاسکے۔ تیسرے موسم برسات یا خشک موسم...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

چہرے کے لئے بہترین کریم

لینولین 15 حصے، روغن بادام خالص 5 حصہ، گلیسرین 8 حصہ، ہائیڈروجن پر اوکسائیڈ 5 حصہ، بوریکس ایک حصہ، خوشبو گلاب آدھا حصہ، عرق گلاب 5 حصہ۔ ترکیب: لینولین اور روغن بادام کو واٹر بات...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

کیل جھائیاں دور کرنے والی کریم

لینولین ایک پونڈ، پیرافین لیکوڈ 2 پونڈ، بوریکس (سہاگہ) ایک اونس، روح گلاب 10 اونس، ہائیڈروجن پر اوکسائیڈ 4 اونس، خوشبو سنگترہ ایک اونس۔ ترکیب: لینولین اور پیرافین لیکوڈ کو نرم آ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

حسن کو دوبالا کرنے والا صابن

بچپن میں ایک مولانا صاحب کو جو نہایت متقی اور پرہیز گار و اللہ ترس تھے۔ والد صاحب کے ہاں اکثر آتے جاتے دیکھا۔ ان کی وفات کے بعد چند کاغذات میں سے یہ نسخہ ایک کاغذ پر لکھا ہوا پای...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

چہرے کا نکھار

زنک آکسائیڈ 16 اونس، چاولوں کا باریک آٹا 14 اونس، اروس روٹ پاؤڈر آدھا اونس Orris Root Powder، پریسی پیسٹڈ چاک آدھا اونس۔ اوٹوڈی روز کی خوشبو ملا کر سب دوائیوں کو اچھی طرح سے ی...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

چہرے کیلئے بہترین پاؤڈر

ٹیلک 5 حصہ، میگنیشم کاربونیٹ لائٹ 5 حصہ، جملہ اشیا کو یک جان کرلیں چہرے کے لئے بہترین پوڈر تیار ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

چہرے کیلئے بہترین پاؤڈر

ٹیلک 5 حصہ، میگنیشم کاربونیٹ لائٹ 5 حصہ، جملہ اشیا کو یک جان کرلیں چہرے کے لئے بہترین پوڈر تیار ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

چہرے کا نکھار

زنک آکسائیڈ 16 اونس، چاولوں کا باریک آٹا 14 اونس، اروس روٹ پاؤڈر آدھا اونس Orris Root Powder، پریسی پیسٹڈ چاک آدھا اونس۔ اوٹوڈی روز کی خوشبو ملا کر سب دوائیوں کو اچھی طرح سے ی...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

بیوٹی لوشن بنانا

زنک اوکسائیڈ 5 تولہ، گلیسرین آدھا پونڈ، عطر گلاب 20 بوند، ریکٹی فائیڈ سپرٹ ایک تولہ، عرق گلاب 32 تولہ۔ پہلے دونوں دواؤں کو کھرل کر کے باقی تین دواؤں کو ان میں ملا کر یک جان کرلیں...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

لیکوڈ میک اپ

یہ ایک سرخ رنگ کا محلول ہوتا ہے جو عورتوں کے میک اپ میں خصوصیت کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایک انوکھا، خوب صورت اور میک اپ کے لئے کار آمد لیکوڈ ہے جسے عورتیں ہاتھوں اور پیروں کی ز...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

بالوں کی دلکشی کا راز

شیونگ سوپ آدھا پونڈ، کاسٹک سوڈا تقریباً ایک اونس، تیل ناریل ایک پونڈ، پرل ایک اونس، رنگ حسب منشاء، خوشبو حسب منشاء۔ آج بازار میں بے شمار شیمپو فروخت ہو رہے ہیں۔ یہ فارمولا تمام ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

مہندی کی دنیا میں ایک انقلابی خوش رنگ

مہندی کے شیمپو یورپی اور عرب ملکوں میں بڑی کامیابی سے فروخت کئے جاسکتے ہیں۔ مہندی ہونے کے سبب اس شیمپو سے بال دھونے پر خوبصورت بھورا رنگ چڑھتا رہتا ہے۔ یورپین اور عرب خواتین بڑے شو...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin

ایگ شیمپو

(انڈے سے تیار کیا ہوا شیمپو) جو آج کل مارکیٹ میں مقبول ہے۔ پسپا پول آئل اعلیٰ کوالٹی کا جو شہد کی طرح گاڑھا ہوتا ہے۔ 5 پونڈ، پیلا آئل حسب ضرورت، لیونڈر آئل حسب ضرورت، کاپر گول...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2010 by Admin