بیوٹی

ہاتھ پیروں کی نگہداشت

ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت رکھنے کے لئے آسان مشورے: • باغبانی کرتے ہوئے یا ڈٹرجنٹ سے برتن دھوتے وقت دستانے استعمال کریں۔ • ناخنوں کو تر و تازہ رکھنے کے لئے ان پر زیتون کے تیل ک...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

لپ ٹِپس

یاد رکھیں کہ لپ اسٹک آپ کے چہرے کو ایک سیکنڈ میں بدل کر رکھ دیتی ہے۔ اس لئے اس کے استعمال میں احتیاط بہت ضروری ہے۔ ذیل کے نکات اس سلسلے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ • اگر لپ اسٹک ہونٹ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

شوخ رنگوں کا کھیل

اگر آپ کو شوخ اور نمایاں رنگوں کے لباس پسند ہیں تو سنہری، سبز اور جامنی آئی شیڈ آنکھوں پر بھی ایک ساتھ لگائیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

بڑی ا?نکھیں

آنکھوں کے نچلے پپوٹوں پر سفید پنسل لگانے سے چھوٹی آنکھیں بڑی لگتی ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

حساس جلد کیلئے کریم

اکثر خواتین کی جلد اور خاص طور پر چہرے کی جلد نازک ہوتی ہے۔ اس کے لئے اس پر سخت قسم کی کریم نہیں لگانی چاہئے۔ الزبتھ آرڈن ایٹ آر کریم ایسی ہی نازک جلد کے لئے ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

جلد کی نرمی

دھوپ میں بیٹھنے سے جلد کے فطری روغنیات زائل ہوجاتے ہیں اور جلد کھردری محسوس ہونے لگتی ہے۔ اس لئے چہرے پر پونڈز کریم لگا کر صاف کریں اور نصف گھنٹہ سائے میں لیٹ جائیں جلد نرم ہوجائے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چمک مٹائیں

دن کے دوران چہرہ چکمنے لگتا ہے۔ خصوصاً ناک اور پیشانی پر یوں لگتا ہے جیسے تیل لگا ہو۔ اپنے پرس میں کمپیکٹ پاؤڈر رکھیں اور وقتاً فوقتاً چہرہ تھپتھپا لیا کریں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

ا?نکھیں

آنکھوں کے پورے پپوٹے پر ہنری آئی شیڈ لگائیں اور آنکھ کی شکن پر گہرا آئی شیڈ لگائیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

رخسار

رخساروں پر کورل بلشر لگانے کے بعد ہنری پاؤڈر رخساروں کے بالائی حصے پر لگائیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

ناخنوں کی مرمت

ناخن بدنما اور ٹوٹے پھوٹے لگیں تو ان کی فوری مرمت کرنا ممکن ہے۔ کئی کمپنیاں نیل ہیر کٹ بنا رہی ہیں جن میں ناخنوں کی مرمت کے لئے کچھ لوشن وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin