بیوٹی

ناخنوں کی مرمت

ناخن بدنما اور ٹوٹے پھوٹے لگیں تو ان کی فوری مرمت کرنا ممکن ہے۔ کئی کمپنیاں نیل ہیر کٹ بنا رہی ہیں جن میں ناخنوں کی مرمت کے لئے کچھ لوشن وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

پل بھر میں ٹھنڈک

دھوپ میں گرمی محسوس ہو تو کپڑے یا تولیہ کو گیلا کر کے گردن پر لپیٹ لیں آپ ایک دم ٹھنڈک محسوس کرنے لگیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

دلکش مسکراہٹ

اس کے لئے دانتوں کو صاف کرنے کے بعد انہیں پالش کریں۔ اب ٹوتھ پیسٹ میں پالش شامل ہوتا ہے۔ یہ ڈینی وٹ (Denivit) ٹوتھ پیسٹ ہے یہ جھاگ بھی پیدا کرتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

دلکشی میں اضافہ

کچھ شیڈ آنکھوں میں گہرائی پیدا کرتے ہیں اگر آپ نچلی پلکوں کے نیچے پرپل پنسل لگائیں تو سبز آنکھیں زیادہ سبز نظر آئیں گی۔ کتھئی سرخ پنسل سے نیلی آنکھوں میں روشنی پیدا ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

بالوں کی ہائی لائٹ

ایوان نے کچھ ایسے رنگ تیار کئے ہیں جنہیں سر کے بالوں میں مسکارے کی طرح لگایا جاتا ہے۔ یہ سنہرے اور نقرئی رنگوں میں ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

گردن کی نکھار

لیموں کے رس میں کسی حد تک ایسڈ موجود ہے۔ جس کا استعمال رنگت کو نکھارتا ہے اور جھریاں بھی دور کرتا ہے۔ لیموں کے رس کو گرم پانی میں ڈال کر آنکھوں کے گرد لگانے سے حلقے دور ہوجاتے ہیں...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

جھریوں کا خاتمہ

چہرے کی جلد پر سے جھریوں کے خاتمے کے لئے انڈے کی سفیدی میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں اور پندرہ منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چہرے کا نکھار

فیس پیسٹ گھر پر بنائیں ایک چائے کا چمچ چنے کی دال میں دودھ ملا کر اسے پیس لیں پھر اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ملا کر چہرے پر باقاعدگی سے لگا لیں اس سے نہ صرف چہرے پر سے کیل مہاسے صا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چہرے کی تر و تازگی

چہرے کو تر و تازہ اور شاداب رکھنے کے لئے دو چائے کے چمچ شہد آدھا چمچ لیموں کا رس اور آدھا چمچ چینی ملا کر اس کا آمیزہ بنائیں اور اسے دو سے تین منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں، پھر د...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

بال گرنا بند

ادرک کا رس دو چائے کے چمچ اور لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ ملا کر بالوں کا مساج کریں بال گرنا بند ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin