قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت یوسف علیہ السلام

”اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے وحی بھیجی ہے? تم
نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو لیکن ہم نے اُس کو نور بنایا ہے کہ اُس سے ہم اپنے بندوں
میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں? اور بے شک (اے محمد?!) آپ سیدھے راستے
کی طرف رہنمائی کرتے ہیں (یعنی) اللہ کا راستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک
ہے? دیکھو! سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹیں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا?“)
(الشوری?: 53,52/42)
اور مزید فرمایا:
”اسی طرح ہم تم سے وہ حالات بیان کرتے ہیں جو گزر چکے ہیں اور ہم نے تمہیں اپنے پاس سے
نصیحت (کی کتاب) عطا فرمائی ہے? جو شخص اس سے منہ پھیرے گا وہ قیامت کے دن (گناہ کا)
بوجھ اُٹھائے گا اور ایسے لوگ ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے دن
اُن کے لیے برا ہے?“ (ط?ہ?: 101-99/20)
حضرت جابر? سے روایت ہے کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کو اہل کتاب کے کسی آدمی سے ایک کتاب مل گئی? وہ اسے لے کر رسول اللہ? کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پڑھ پڑھ کر نبی? کو سنانے لگے? نبی? جلال میں آگئے اور فرمایا:
”اے خطاب کے بیٹے! کیا تم لوگ بھی اس (شریعت) کے بارے میں پراگندہ ذہنی کا شکار ہو جاؤ
گے؟ قسم ہے اس ذات کی، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں تمہارے پاس صاف ستھری
روشن شریعت لے کر آیا ہوں? ان (اہل کتاب) سے کوئی چیز نہ پوچھو? (ورنہ اس کا نتیجہ یہ ہوگا
کہ) وہ تمہیں صحیح بات بتائیں گے، تم اسے تسلیم نہ کرو گے یا وہ تمہیں غلط بات بتائیں گے اور تم
اسے تسلیم کرلو گے? قسم ہے اس ذات کی، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر موسی? علیہ السلام
زندہ ہوتے تو میرا اتباع کیے بغیر انہیں بھی چارہ نہ ہوتا?“ مسند ا?حمد: 387/3‘ السنة لا بن
ا?بی عاصم‘ حدیث: 50 اس کے بعد آپ کے حکم سے اس تحریر کا ایک ایک حرف مٹا دیا گیا?
ایک اور سند کے ساتھ یہ حدیث حضرت عمر? سے مروی ہے? اس میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ رسول اللہ ? نے فرمایا:
”قسم ہے اس ذات کی، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر موسی? علیہ السلام تمہارے اندر
تشریف لے آئیں? پھر تم مجھے چھوڑ کر ان کی پیروی کرنے لگو تو تم گمراہ ہوجاؤ گے، تم میرے حصے
کی امت ہو اور میں تمہارے حصے کا نبی ہوں?“ مجمع الزوائد: 174/1

حضرت یوسف علیہ السلام کا خواب

سورہ? یوسف کی ابتدا میں حضرت یوسف علیہ السلام کے ایک خواب کا تذکرہ ہے جس کی تعبیر بہت عظیم اور شاندار ثابت ہوتی ہے?
ارشاد باری تعالی? ہے:

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت یوسف علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.