قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت عیسی علیہ السلام

المو?منین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ام المو?منین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سمیت تمام امہات المو?منین رضی اللہ عنھُن سے افضل قرار دیا ہے، تاہم حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ایک دوسرے سے افضل قرار دینے کے مسئلہ میں خاموشی ہی بہتر ہے?

حضرت عیسی? علیہ السلام کی معجزانہ ولادت

اللہ تعالی? نے اپنی کمال قدرت سے حضرت عیسی? علیہ السلام کو بغیر باپ کے پیدا فرمایا جیسا کہ حضرت آدم علیہ السلام کو بغیر ماں باپ کے اور حضرت حواءعلیھاالسلام کو بغیر ماں کے پیدا فرمایا? اللہ تعالی? نے اس محیرالعقول واقعہ کو سورہ? مریم میں تفصیل سے بیان فرمایا ہے? ارشاد باری تعالی? ہے:
”اور کتاب (قرآن) میں مریم کا بھی ذکر کرو جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر مشرق کی
طرف چلی گئیں تو انہوں نے اُن کی طرف سے پردہ کرلیا (اُس وقت) ہم نے اُن کی طرف اپنا
فرشتہ بھیجا تو وہ اُن کے سامنے ٹھیک آدمی (کی شکل) بن گیا? مریم بولیں کہ اگر تم پرہیزگار ہو تو میں
تم سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں? انہوں نے کہا کہ میں تو تمہارے پروردگار کا بھیجا ہوا (فرشتہ) ہوں
(اور اس لیے آیا ہوں) کہ تمہیں پاکیزہ لڑکا دوں? مریم نے کہا کہ میرے ہاں لڑکا کیسے ہوگا؟ مجھے
کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور میں بدکار بھی نہیں ہوں? (فرشتے نے) کہا کہ یونہی (ہوگا)
تمہارے پروردگار نے فرمایا کہ یہ میرے لیے آسان ہے اور (میں اُسے اسی طریق سے پیدا کروں
گا) تاکہ اُس کو لوگوں کے لیے اپنی طرف سے نشانی اور (ذریعہ) رحمت (اور مہربانی) بناؤں اور یہ
کام مقرر ہوچکا ہے? سو وہ اس (بچے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی
گئیں‘ پھر دردزہ اُن کو کھجور کے تنے کی طرف لے آیا? کہنے لگیں: کاش! میں اس سے پہلے مرچکی
ہوتی اور بھولی بسری ہوگئی ہوتی? اُس وقت اُن کے نیچے کی جانب سے فرشتے نے اُن کو آواز دی
کہ غمناک نہ ہو? تمہارے پروردگار نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے اور کھجور کے تنے
کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ‘ تم پر تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی? تو کھاؤ اور پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو‘ اگر تم
کسی آدمی کو دیکھو تو کہنا کہ میں نے اللہ کے لیے روزے کی منت مانی ہے‘ لہ?ذا آج میں کسی آدمی
سے ہرگز کلام نہ کروں گی? پھر وہ اس بچے کو اُٹھا کر اپنی قوم کے پاس لے آئیں? وہ کہنے لگے کہ
مریم! یہ تو تونے برا کام کیا ہے? اے ہارون کی بہن! نہ تو تیرا باپ بداطوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں
ہی بدکار تھی? تب تو مریم نے اُس لڑکے کی طرف اشارہ کیا? وہ بولے کہ ہم اس سے کیسے بات
کریں کیونکہ یہ تو گود کا بچہ ہے? بچے نے کہا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی ہے
اور نبی بنایا ہے اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب
تک زندہ رہوں مجھ کو نماز اور زکو?ة کا حکم فرمایا ہے اور مجھے اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا
(بنایا ہے) اور سرکش و بدبخت نہیں بنایا اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن
زندہ کر کے اُٹھایا جاؤں گا مجھ پر سلام (ورحمت) ہے? یہ مریم کے بیٹے عیسی? ہیں? (اور یہ) سچی
بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں? اللہ کو سزاوار نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے، وہ پاک ہے? جب

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت عیسی علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.